349۔ بات کا اثر

رُبَّ قَوْلٍ اَنْفَذُ مِنْ صَوْلٍ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۹۴) بہت سے کلمے حملے سے زیادہ اثر رکھتے ہیں۔ انسان کی زندگی کو بگاڑنے یا سنوارنے میں زبان کا بہت اثر ہے۔ کہنے والا بعض اوقات ایک جملہ کہنے کی وجہ سے عزت و احترام کی بلندیوں تک پہنچ جاتا ہے اور کبھی ایک جملہ ہی … 349۔ بات کا اثر پڑھنا جاری رکھیں